Thursday, November 1, 2018

غر یبی

ایک ادھیڑ عمر شخص سڑک کے کنا رے چند پرانی کر سیاں جو کہ کوئی کباڑ میں دے گیا تھا چمکا رہا تھا کہ شائد یہ بک جائیں اور اس کا چو لہا جل پڑے میری اس پر اچا نک   نظر پڑ ی تو دل میں خیال آیا کہ کچھ خر ید لوں وہ آدمی
میری طرف التجا بھری نظروں سے دیکھنے لگا 
اور میں کچھ نہ خرید پا ئی کیو نکہ بازار سے واپسی ہو رہی تھی اورگاڑی آگے بڑ ھ گئی


No comments:

http://novelskhazana.blogspot.com/