کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جا تا ہے کہ یہ پو ری دنیا بھی اسے اپنے سا تھ کا یقین دلائے تو نہیں آتا یقین۔۔دل کی اداسی گھٹا ئے نہیں گھٹتی ۔دل کرتا ہے کہ چیخوں چلاؤں پر دنیا کے ڈر سے خا موش رہتے ہیں دل کا درد دل میں ہی دفن رکھنا پڑ تا ہے
کیو نکہ
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فراز
دنیا تو عر ض حال پہ بے آبرو کرے
No comments:
Post a Comment