Thursday, August 2, 2018

Up coming novel teri deed he meri eid hai


eenتیری دید ہی میری عید ہےاز روبینہ رضامرکزی خیالہمارے معاشرے کی خواتین جب اپنے بیٹے کے لیے رشتہ ڈھونڈنے جاتی ہیں تو ان کی بھر پور کوشش ہوتی ہے کہ بہو پڑھی لکھی سمجھدار۔ سگھڑ۔نرم طبیعت ۔کم گو .خوبصورت۔اور ہر قسم کی خامی سے پاک ہو۔اور جہیز بھی خوب لائے۔لڑکی کے گھر والوں کو اپنی چکنی چپڑی باتوں سے خوب متاثر کرتے ہیں اوربعض سادے والدین اس لیے بھی بیٹی کا رشتہ دے دیتے ہیں۔کہ انسانیت ہونی چاہیے پیسہ تو کنجروں کے پاس بھی ہوتا ہے۔اور شادی کے بعد فوراً ہی اپنی اوقات دکھانے لگتے ہیں ایسے حالات کا مقابلہ صرف ایک سمجھدار اور مستقل مزاج لڑکی ہی قدم جما کر مضبوطی سے کر سکتی ہے ۔جس کی تربیت اصولوں کے مطابق ہوئی ہو جو اپنا حق لینا جانتی ہو اسکی جگہ اگر کمزور دل و دماغ کی لڑکی ہو گی تو اس کے نہ صرف قدم ڈگمگانے لگیں گے بلکہ کئی تو لقمہ اجل بن جاتی ہیں ۔ اور دھواں بھی نہیں اٹھتا۔"تیری دید ہی میری عید ہے" ایسی ہی ایک لڑکی کی کہانی ہے جس نے ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کیا اور جیت گئی۔

No comments:

http://novelskhazana.blogspot.com/