Monday, July 2, 2018

نظم

نظم

یہ نظم ایسی ہے جوشا ئد ہر ایک کے دل کی آواز ہے


مجھے آزاد رہنا ہے
مجھے آزاد۔رہنے دو
سبھی رسموں رواجوں سے
بہت ہی تنگ نظروں سے
ہمیشہ شک کی نگر ی سے
نکل کر مجھ کودنیا سے
  ہمیشہ شاد رہناہے
مجھے آزاد رہنے دو
مجھے آزاد رہنا ہے

آسیہ شاہین

No comments:

http://novelskhazana.blogspot.com/